حیض کے مسائل
ویسے تو لڑکیاں اور خواتین روز مرہ معمولات کی وجہ سے مختلف تکلیف میں مبتلا نظر آتی ہیں مگر کچھ خاص ایام میں انکی تکلیف بڑھ جاتی ہیں حیض، پریڈز شروع ہوتے ہی کمر اور پیٹ میں شدید درد شروع ہوجاتا ہے بعض خواتین اور لڑکیوں میں حیض یعنی پڑیڈز کا درد عام خواتین سے زیادہ ہوتا ہے حیض کی مدت آٹھ سے سات دنوں تک ہوتی یے اور اکثر وقت کی مدت زیادہ بھی ہوجاتی ہے لیکن ان میں کسطرح سے روز مرہ کے کان کرنے ہے اس کی سمجھ اور شعور آ ج بھی خواتین میں کم بظر آتا ہے ہم ایسے ماحول اور معاشرے میں رہتے ہے کہ جہاں ایسے تکلیف برملا ،موضوع بیان نہیں کے جاسکتے اور خاص طور پر گھر کے مردوں کے سامنے ایسی باتیں کرنا معیوب سمجھا جاتا یے ۔آخر حیض یا پڑیڈز کی اسی تکلیف سے کیسے چھٹکارا پایا جائے یا یہ کہ اسکا گھریلو علاج کیا ہے کون سا گھریلو علاج آزمانے سے تکلیف میں قابو پایا جاسکتا ہے ۔لیکن ان سب سے پہلے یہ جانبا ضروری ہے کہ تکلیف ہوتی کیوں ہے اور کیوں حیض کی مدت میں اضافہ
ہوجاتا نے
بہت زیادہ مرچی والا کھانا کھانے کی عادت سے حیض کے *
دورانیے میں اضافہ ہوسکتا ہے
بہت زیادہ کولڈرنکس پینے سے بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے*
اور اپنی غذا میں پھل ،سبزیوں کے استعمال کو کم رکھنا *
جب ڈائت میں وٹامن اور پڑوتین کی غذا کم ہوجائے تو. یہ مسئلہ ہوتا یے
پانی کم پینا*
حیض کے لیے کوئی اور دوای کا استعمال کرنا یا دوسری *
کوئی اور گولیوں کا کھانا
املی کا استعمال کم کیا جائے کیونکے اس سے پڑیڈز زیادہ*
اور بے وقت ہوجاتے ہیں ان دنوں گوشت ،کافی پینے اور میٹھی چیزیں کھانے سے*
اجتناب کریں