عالمی ادارہ صحت کے کینسر پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ موبائل فونز انسانوں میں کینسر کے خطرات میں اضافہ کرتا ہے۔ اور ان سے مختلف اقسام کے برین ٹیومر ہونے کا خطرہ ہے۔
کینسر پر تحقیق کرنے والے ایجینسی میں 14 ممالک سے تعلق رکھنے والے 31 ماہرین نے اپنی تحقیق سے یہ اندازہ لگایا ہے کہ موبائل فونز کے استعمال کو ممکنہ طور پر کینسر اور برین ٹیومر جیسی موروسی بیماریوں کا باعث قرار دیا گیا ہے۔
موبائل فونز کو سیسہ کلوروفارم اور کافی کی کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔ کیونکہ موبائل ایک نشہ ہے جس کی وجہ سے صرف بیماریاں نہیں بلکہ اور بھی بہت سے نقصانات مرتب ہوتے ہیں اور معاشرے میں براءی کی وجہ بھی موبائل فونز ہیں۔ اقوام متحدہ کا موبائل فونز کے استعمال کے حوالے سے اپنے رہنما اصول تبدیل کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں۔ خبر رساں
ادارے کے مطابق کسی بھی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے لیے اب بھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
آئ اے آر سی گروپ کے چیئرمین جوناتھن سامیٹ کے ٹیلی بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ موبائل فونز سے نکلنے والی مائیکرو ویو لہریں خارج ہوتی ہیں۔ ان خطرناک لہروں کی وجہ سے برین ٹیومر اور دیگر بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ موبائل استعمال کرنے والے صارفین کو چاہیے ہے کہ وہ موبائل فونز کے استعمال کے سلسلے میں احتیاط سے کام لیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
حیض کے مسائل ویسے تو لڑکیاں اور خواتین روز مرہ معمولات کی وجہ سے مختلف تکلیف میں مبتلا نظر آتی ہیں مگر...
-
Women's day will be celebrated all around the world with great passion and enthusiasm on 8th march as always. The day is...
-
Christians celebrate Valentine's Day every year on 14th February, in remembrance of a priest, named Saint Valentine, thus declaring th...
No comments:
Post a Comment