بے انتہا گرمی نہ صرف چڑچڑے پن کا اور پریشانی کا باعذباعذ ہوتا ہے بلکہ اس سے ہمارا جسمانی نظام درہم برہم ہوجاتا ہے ، پیٹ کی حالت خ راب ہونے لگتی ہے ، جس سے نیند کے مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں اور غائب دماغی کا سبب بنتا ہے ۔مصالحجے دار کھانے گرم مشروبات ، نمکین سالن عان طور پر ہمارے ملک کی روایت کا حصہ ہوتے ہیں ، درحقیقت یہ منہ میں موجود ہیٹ ریسیپریٹر کو ابھارتے ہیں جس کے نتیجے میں پدینہ ذیادہ آنے لگتا ہے جو کہ ہمارے جسم کو تھنڈا کرنے کا کام کرتا ہے ۔ اسی لئے اپنے جسم میں نمی کو برقرار رکھنے کے اور تھنڈک کا احساس دلانے کے لئے ہم تھنڈے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں جو ہمارے جسم کو مضبوط کرتے ہیں ۔
موسمِ گرما کیی اس تپتی دوپہر میں گرم ہوائوں کے ں کے درمیان موسم کی شدت سے ویران سڑ کوں گلیوں میں کسی سایہ دار کونے میں لوگوں کا ایک جھمگھٹا آپ کو دور سے نظر آنے لگے توسمجھ لیں کہ یہ کسی تھنڈے مشروب بیچنے والوں کا ٹھیلہ ہے ۔ جسے لوگوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے ۔ ملک کا کوئی بھی چھوٹا بڑا شہر ہو تھنڈے مشروبات کے یہ ٹھیلے ہر جگہ نظر آتے ہیں جہاں عام طور پر تربوز کا شربت ، لسی ، آلوبکھارے اور فالسے کا شربت ، لیموں پانی وغیرہ کے شربت بکتے ہیں ۔ اگرچہ بازار میں فروخ کئے جانے والے یہ عوامی مشروبات نہ صرف لوگوں کی کثیر تعداد میں لوگوں کا ایک ذریعہ ہے بکہ بے شمار لوگ اس سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں ، لیکنان کی تیاری سے لے کر گاہک تک پہنچنے میں صفائی ستھرائی کا فقدان ہوتا ہے ۔ ان تمام شربت کی تیاری کا بنیادی جزو پانی ہوتا ہے جو بہرِ حال صاف اور ابلا ہوا نہیں ہوتا اور یہ ہمرے پیٹ مشیں کئ بیماریاں پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے تو کیوں نہ موسمی پھلوں سے نہایت خوش ذائقہ ، خالص مشروب گھر پر ہی آسانی سے تیار کئے جائیں جن کی ترکیبیں کچھ یوں ہیں ۔

* لیموں پانی :
لیموں پانی کا استعمال نہایت ہی فرحت بخش ہے ، اس میں وٹامن سی اور متعدد طبی فوائد موجود ہیں اور یہ لوگوں کی پیاس بجھانے کے لئے بہت مفید ہے ۔
اجزاء :
لیموں: ایک عدد
چینی : دو چمچ یا حسبِ ضرورت
نمک : حسبِ ضرورت
کالی : مرچ چٹکی بھر
پانی : ا گلاس
ترکیب :
ایک گلاس پانی میں چینی ڈال کر چینی گھل جانے تک پکائیں پھر اس میں ایک لیموں کا رس ، نمک ، کالی مرچ ، کالانمک اور برف کو کدوکش کر کے ڈال کر تھنڈا تھنڈا پیش کریں ۔
* کچی کیری کا شربت :
کچی کیری سے بننے والا مشروب قطعی طور پر فرحت بخش ہوتا ہے اور ہیٹ اسٹوک سے محفوظ رکھتا ہے اور اس میں متعدد طبی فوائد موجود ہیں جو لوگوں کی پیاس بجھانے میں بہت مفید ثابت ہوا ہے ۔

کچی کیری : ا کلو
پانی : دو گلاس
چینی : تین پائو
نمک : حسبِ ضرورت
کالی مرچ : حسبِ ضرورت
کالا نمک : حسبِ ضرورت
ترکیب :
کچی کیری میں پانی چینی اور نمک ڈال پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ اسے اتنا پکائیں کہ کیری نرم ہوجائے ۔ پکنے کے بعد اس میں کالی مرچ اور کالا نمک ڈال کر بیٹ کر کے بوتل میں بھر کر رکھ دیں ۔ اب جب آپ کا دل چاہے آپ اس کو تین چمچ گلاس میں ڈالیں اور پانی اور برف میں ملا کر تھنڈا تھنڈا پیش کریں ۔

* تربوز کا شربت :
عرصہ دراز سے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ پھل تربوز سے ذیادہ کوئی چیز انسانی گرمی کی حدت کے مضر اثرات کے بچائو میں فوقیت نہیں رکھتی ۔ تربوز میں نوے فیصد پانی ہوتا ہےباور یہ انسانی جسم کو پانی کی کمی کا شکار ہونے نہیں دیتا ۔ تربوز میں وٹامن اے اور سی شامل ہونے کے علاوہ یہ کینسر اور دل کی بیماریوں سے نجات کے لئے بہت مفید ہے ۔

تربوز : ایک کلو (کیوبز میں کٹا ہوا )
روح افزاء : ایک گلاس
لیموں : دو عدد
پانی :دو گلاس
روح افزاء : ایک گلاس
لیموں : دو عدد
پانی :دو گلاس
ترکیب :
تربوز کو ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک جگ میں ڈال دیں اس میں ایک گلاس روح افزاء یا جامِ شرین ڈالیں ، دو لیمواں کا رس نچوڑ دیں ، دو گلاس پانی ڈال کر اور کدوکش کی ہوئی برف ڈال کر تھنڈا تھنڈا پیش کریں ۔

* دودھ پانی :
دودھ پانی گھر میں بنانے والا سب سے آسان مشروب ہے جو خاص طور لوگوں کی گرمی میں ہونے والی تیزابیت اور پیٹ کی گرمی سے نجات دلاتا ہے ۔ یہ ذائقے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ یہ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔
اجزاء
دودھ : پائو گلاس
پانی : پونا گلاس
ترکیب : دودھ اور پانی کو ایک گلاس میں ملاکر برف ڈال کر تھنڈا کر کے پی لیں ۔

یہ تمام مشروبات ہمارے جسم کو نہایت تروتازہ ، فرحت بخش رکھتے ہیں اور ہمارے اندر نمی کو برقرار رکھتے ہوئے ہیٹاسٹوک سے بچانے میں نہایت مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment